"*دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے ... کہ دلداری کی ساری عمر نیست و نابود کر دیتا ہے*
*بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں ... کہ کیسا لگتا ہے ... جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں*" image uploaded on May 28, 2021, 7:10 a.m. | Damadam