"وہ خار خار ہے شاخِ گلاب کی مانند میں زخم زخم ہوں، پھر بھی گلے لگاؤں اسے یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے میں کیسے بات کروں، اب کہاں سے لاؤں اسے Shahzad" image uploaded on May 28, 2021, 6:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ خار خار ہے شاخِ گلاب کی مانند 
میں زخم زخم ہوں، پھر بھی گلے لگاؤں اسے 
یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے 
میں کیسے بات کروں، اب کہاں سے لاؤں اسے 
Shahzad
s  : وہ خار خار ہے شاخِ گلاب کی مانند میں زخم زخم ہوں، پھر بھی گلے لگاؤں اسے یہ - 
More images by shahzad-199: