"*عروج کی طرف جاتے ہوئے راستے میں*
*پھولوں کے بیج پھینکتے جاؤ۔*
*اس طرح زوال کے سفر میں تازہ پھول*
*ملیں گے۔*
*اگر کانٹے پھینک کر جاؤ گے تو* *واپسی*
*پر خار دار جھاڑیاں ملیں گی۔*
*اور*
*واپسی کا سفر تو ہر صورت
طے کرنا ہی کرنا ہے.*" image uploaded on May 30, 2021, 7:30 a.m. | Damadam