"دشمنوں سے وہی کرتا ہے حفاظت میری جس کو آواز لگاتے ہوئے ڈرتا ہوں میں راکھ کے ڈھیر پہ یہ ناچتے گاتے ہوئے لوگ اب یہاں پھول کھلاتے ہوئے ڈرتا ہوں میں نعمان شوق" image uploaded on May 30, 2021, 3:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دشمنوں  سے وہی  کرتا ہے حفاظت میری
جس  کو  آواز  لگاتے  ہوئے  ڈرتا ہوں میں
راکھ کے ڈھیر پہ یہ ناچتے گاتے ہوئے لوگ
اب یہاں پھول کھلاتے ہوئے ڈرتا ہوں میں
نعمان شوق
c  : دشمنوں سے وہی کرتا ہے حفاظت میری جس کو آواز لگاتے ہوئے ڈرتا ہوں میں - 
More images by cubcub: