FaQeeR11 : کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ... MORE▼کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے۔۔۔ - 4 years, 1 month ago LINK 0REPLIES More images by FaQeeR11: