"💖ہمارے ملک میں صبح سے شام اذانیں ہوتی رہتی ہیں اس لئے کبھی اذان پر دھیان بھی نہیں رہتا لیکن جب بھی مؤذن یہاں پہنچتا ہے اَشْهَدُ اَنّ مُحَمَّدً رَسُولْ الله یک دم دل اس طرف متوجہ ہوتا ہے اور زبان سے صَلّی اللهُ عَلَیْهِ وَاَلِهِ وَسَلّم نکلتا ہے گویا اللہ پاک محسوس کرواتا ہے کہ اور کسی کی طرف دھیان رکھ نہ رکھ اگر ایمان سلامت رکھنا ہے تو محمد صہ کی طرف متوجہ ہونا پڑے گا" image uploaded on May 31, 2021, 12:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
💖ہمارے ملک میں صبح سے شام اذانیں ہوتی رہتی ہیں اس لئے کبھی اذان پر دھیان بھی نہیں رہتا لیکن جب بھی مؤذن یہاں پہنچتا ہے
اَشْهَدُ اَنّ مُحَمَّدً رَسُولْ الله 
یک دم دل اس طرف متوجہ ہوتا ہے اور زبان سے 
صَلّی اللهُ عَلَیْهِ وَاَلِهِ وَسَلّم
نکلتا ہے گویا اللہ پاک محسوس کرواتا ہے کہ اور کسی کی طرف دھیان رکھ نہ رکھ اگر ایمان سلامت رکھنا ہے تو محمد صہ کی طرف متوجہ 
 ہونا پڑے گا
D  : 💖ہمارے ملک میں صبح سے شام اذانیں ہوتی رہتی ہیں اس لئے کبھی اذان پر دھیان بھی - 
More images by Dua_khan_44: