"*وفا کی شہزادایاں۔👑*
*ہوتی ہیں عفّت والیاں۔🥰*
*ہم حسن کی شہزادیاں۔👸🏻*
*پردے کی ہیں آبادیاں🧕🏻*
*سرمایہ شرم وحیا۔۔*
*زیور ہے ہمارے حسن کا۔☺️*
*چشمِ فلک نے آج تک۔*
*دیکھی نہیں ہماری جھلک۔🌝*
*کب سامنے آتی ہیں ہم۔🙂*
غیرت سے کٹ جاتی ہیں ہم۔😇*
*اسلام پر قائم ہیں ُ۔🧕🏻*
*پاکیزہ اور صائم ہیں ۔🥰*
*اعزازِ ملّت ہم سے ہے۔🤗*
*نامِ شرافت ہم سے ہے۔☺️
آپ کی ناچیز بہن 😔
*دعاہوں کی طلبگار" image uploaded on June 1, 2021, 5:22 p.m. | Damadam