"یہ ٹھیک ہے تم ایک گلاب نہیں بن سکتے۔ مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمہیں بتاہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالاخر گلاب بن جاتاہے۔
(زاویہ 3۔۔ از اشفاق احمد)
#
❤️" image uploaded on June 2, 2021, 6:07 a.m. | Damadam