"غلطی جنس سے منسلک کرنا بیوقوفی ہے ۔ غلط جو بھی ہو انہیں کھل کر غلط کہے چاہے وہ آپ ہو یا کوئی' اور مرد ہو یا عورت' غریب ہو یا امیر ' اپنے ہو یا پرائے' ۔ منافق بن کر رشتے نہ نبھاے ۔ اگر آپ لوگوں کی برائی پیٹھ پیچھے بیان کرتے ہیں ۔ اور سامنے کسی کو ان کی غلطیاں بیان نہیں کر سکھتے ۔ تو آپ احترام نہیں منافقت کر رہے ہے ۔ یا تو پیٹھ پیچھے غلطی بیان نہ کرے ۔ آپ سامنے کسی کو ان کی غلطیاں برائیاں کھل کر بیان کرے ۔ نہیں تو آپ کے لیے خاموشی بہتر ہے ۔ کیوں کہ آپ محض لاش بن کر ہی اچھے دیکھے گے 💖 محمّد اللہ خان" image uploaded on June 2, 2021, 6:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
M  : غلطی جنس سے منسلک کرنا بیوقوفی ہے ۔ غلط جو بھی ہو انہیں کھل کر غلط کہے چاہے - 
More images by Mahi_786_pk: