"پنجاب کے شہر کبیروالا کےعلاقے چراغ بیلےکے رہائشی ایک شخص خضر عباس ممڑ نے اپنے گھر میں AC لگایا مگر کولنگ نہیں کررہا تھا اس ہوشیار شخص نے جب کمپنی والوں سے نئی Ac کی شکایت کی کہ ٹھنڈا نہیں کررہا جب کمپنی والوں نے اس شخص کے کمرے کا وزٹ کیا تو کچھ صورت حال اس طرح تھا😂😂😂😂" image uploaded on June 2, 2021, 9:54 a.m. | Damadam