"میں بہت سا جیسے ضائع ہو چکا ہوں جا بہ جا ہاتھ سے محسوس کرتا ہوں کدھر باقی ہوں میں خرچ سارا ہو چکا ہوں اور دنیا میں کہیں کچھ اگر ہوں بھی تو خود سے بے خبر باقی ہوں میں ظفر اقبال " image uploaded on June 3, 2021, 3:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
c  : میں بہت سا جیسے ضائع ہو چکا ہوں جا بہ جا ہاتھ سے محسوس کرتا ہوں - 
More images by cubcub: