"چارہ گر اے دلٍ بیتاب کہاں آتے ہیں!!! مجھ کو خوش رہنےکے آداب کہاں آتے ہیں!!! میں تو یَک مُشت سونپ دوں اُسے سب کچھ!!! لیکن ایک مُٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں!!! مدتوں بعد اُسے دیکھ کے دل بھر آیا!!! ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں!!! میری بےدرد نگاہوں میں اگر بھولے سے!!! نیند آ بھی جائے تو خواب کہاں آتے ہیں!!! تنہا رہتا ہوں میں دن بھر بھری دنیا میں قتیل!!! دن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں!!!" image uploaded on June 4, 2021, 7:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چارہ گر اے دلٍ بیتاب کہاں آتے ہیں!!!
مجھ کو خوش رہنےکے آداب کہاں آتے ہیں!!!
میں تو یَک مُشت سونپ دوں اُسے سب کچھ!!!
لیکن ایک مُٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں!!!
مدتوں بعد اُسے دیکھ کے دل بھر آیا!!!
ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں!!!
میری بےدرد نگاہوں میں اگر بھولے سے!!!
نیند آ بھی جائے تو خواب کہاں آتے ہیں!!!
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر بھری دنیا میں قتیل!!!
دن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں!!!
y  : چارہ گر اے دلٍ بیتاب کہاں آتے ہیں!!! مجھ کو خوش رہنےکے آداب کہاں آتے ہیں!!! - 
More images by yashfa_786: