"ملالہ بی بی یہ نکاح اور نکاح نامے پر دستخط کی ہی برکت ہے کہ اپنے اکلوتے ابا کے ساتھ گھوم رہی ہیں اور ولدیت میں ٹھک سے اپنے ابا کا نام لکھ لیتی ہیں، ورنہ جو شہرت اور نام، پیسہ اس وقت آپ کے پاس سے، کئی دعویدار نکل آتے کہ ملالہ میری بیٹی ہے، دوسرا کہتا نہیں ملالہ میری بیٹی ہے تیسرا کہتا نہیں میری بیٹی ہے اور ایک مجمع اکھٹا ہوجاتا، اور آپ ساری زندگی اس کشمکش میں گُزار دیتیں کہ اس بھرے مجمع میں اصل ابا ہے کون سا." image uploaded on June 4, 2021, 10:22 a.m. | Damadam