"کیا حال ہوگا،
جب تم اللہ کے سامنے کھڑے ہوگے،
لوگوں میں انعامات بانٹے جارہے ہونگے،
جنت میں درجات بلند کیے جارہے ہوں گے،
اجر بہایا جارہا ہوگا،
اور تم حسرت سے کھڑے ان خوش نصیبوں کو تک رہے ہونگے۔
تم کیا سمجھتے ہو؟؟
وہ لوگ جنہوں نے زندگیاں اپنے رب کے لئے گھلا دیں،
وہ جنہوں نے روز شب رب کے دین کی سربلندی میں لگادیے،
جن کے دن رب کی رضا کی تلاش، اور راتیں سجدوں میں گزرتی رہیں!!
روز قیامت کیا غافل، دین سے بے پرواہ، اللہ کے احکامات کی دھجیاں اڑانے والا انسان،جو مزے کی نیند سوتا رہا، ان لوگوں کے برابر ہوجائے گا چاہے کلمہ گو ہی کیوں نہ تھا؟؟؟
ہرگز نہیں!!!" image uploaded on June 5, 2021, 1:48 a.m. | Damadam