"سوچا ہے ہم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے۔!
اس کتاب میں ہم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے🥀
لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے،
ہم تیرے لیے اپنے۔جذبات لکھیں گے🥀
لکھیں گےجب کتاب پر ہم پہلی غزل،
اس غزل میں تیرے۔مسکرانے کا انداز لکھیں گے🥀" image uploaded on June 5, 2021, 5:11 a.m. | Damadam