FaQeeR11 : تیری آس تھی تو ملا نہی میری جان تجھ سے گلہ نہی تیرے دل میں رہا جو دیر تک وہ... MORE▼شخص اتنا برا بھی نہی مجھے بھول مت اے حسین صنم یہ میری وفا کا صلہ نہی میرےدل پہ تیرا ھی نام ہے تونے آج تک وہ پڑھا نہی۔ - 4 years ago LINK 13REPLIES More images by FaQeeR11: