"ایک دادا اور دادی نے اپنی #جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎 انہوں نے #فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁 دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں #پھول لے کر دریا کے کنارے چلا گیا.🙃🙃 #ٹھنڈی_ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_ #دادا کو بہت #غصہ آیا،😠😠 جب وہ #گھر آیا تو دادی کرسی پر بیٹھی #مسکرا رہی تھی....🙄🙄 #دادا! تم کیوں نہیں آئی؟؟؟🤨🤨 #دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛 🙈🙈🙈🙈😁😁😁😁 😂😂😂🤭😂😂🤣🤣" image uploaded on June 5, 2021, 3:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
R  : ایک دادا اور دادی نے اپنی #جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎 انہوں نے - 
More images by Raja-Shamas-Kashmiri: