"میں جانتی تھی کہ بابا وہ پہلے اور آخری مرد ہیں جسے مجھ سے سچی اور خالص محبت ہے'_ ایک لڑکی کی زندگی میں آنے والا پہلا مرد اسکا باپ ہوتا ہے، وہ محبت کو مرد کے روپ میں پہلی بار دیکھتی ہے تو فرض کرلیتی ہے کہ ہر مرد محبت کے معاملے میں اتنا ہی شدت پسند، پرخلوص اور سچا ہوتا ہے_ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ سارے مرد ایک سے نہیں ہوتے، ساری محبتیں مل کر بھی کبھی ایک باپ کی محبت جتنی سچی کھری نہیں ہوسکتیں'_ ایک مرد ساری دنیا کیلئے کتنا ہی بےوفا کیوں نا ہو، اپنی بیٹی کے معاملے میں اُس سے زیادہ سچا اور باوفا کوئی نہیں ہوسکتا'_ ایک مرد اگر کسی سے سچی محبت کرتا ہے تو وہ اُس کی بیٹی ہوتی ہے'__ مرد کی محبت کو اُس کی آنکھوں میں دیکھنا چاہو تو اُسے اُس کی بیٹی کے سامنے بٹھادو'_ _
2" image uploaded on June 5, 2021, 5:21 p.m. | Damadam