"نہیں شہرت کی کچھ مجھ کو تمنا اسیرٍ چشم ہونا چاہتی ہوں بھری دنیا سے دامن کو چھڑا کر میں بس تیری ہی ہونا چاہتی ہوں" image uploaded on June 5, 2021, 6:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نہیں شہرت کی کچھ مجھ کو تمنا
اسیرٍ چشم ہونا چاہتی ہوں
بھری دنیا سے دامن کو چھڑا کر
میں بس تیری ہی ہونا چاہتی ہوں
E  : نہیں شہرت کی کچھ مجھ کو تمنا اسیرٍ چشم ہونا چاہتی ہوں بھری دنیا سے دامن کو - 
More images by Eman_Fatima22: