"عورت کی زندگی میں ہمیشہ ایک محافظ رہتا ہے. باپ. بھائی شوہر بیٹے کی صورت میں یہ سب محافظ بہار کی طرح ہوتے ہیں.بہار خوشی آزادی خود مختاری کی علامت ہے۔۔۔۔
اگر ان رشتوں کے علاوہ کوئی مرد عورت کی زندگی میں آئے تو وه خزاں کی طرح ہوتا ہے اور خزاں محرومی غمی اداسی کی علامت ہے۔۔۔.
اور اگر کسی عورت کی زندگی میں خزاں آئے تو وه پھر کبھی بہار کو دیکھ نہیں سکتی. تو کیا ہی اچھا ہے کہ بہار کا انتظار کیا جائے.بہار شاید دیر سے آئے لیکن وہ بہار تا عمر کے لیے ہے۔" image uploaded on June 6, 2021, 1:09 a.m. | Damadam