"❣*غزل*❣
ہمیں اب کھو کے کہتا ہے*❣
❣*مجھے تم یاد آتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے*❣
❣*مجھے تم یاد آتے ہو
سمندر تھا تو زور و شور سے*❣
❣*لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے*❣
❣*مجھے تم یاد آتے ہو
بیاں کرتے جو حال دل*❣
❣*تو یوں مسکرا دیتے
ا وہی رو کے کہتا ہے*❣
❣*مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ اس کی*❣
❣*بد نصیبی کا عالم
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے❣*
❣*مجھے تم یاد آتے ہو
*.•°``°•.¸.•°`❀•.* *❥━──➸➽🍒Rås🍒❥❂❥━──➽
*`•.¸ ¸.•`*
*❀.¸¸.•°*" image uploaded on June 7, 2021, 2:40 a.m. | Damadam