"تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا یہ حادثہ تو میری جان یوں تو ہونا تھا وہ مجھ کو توڑ کے پھر جوڑتا رہا اکثر میں اس کے واسطے شائد اِک کھلونا تھا" image uploaded on June 8, 2021, 5:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ تو میری جان یوں تو ہونا تھا
وہ مجھ کو توڑ کے پھر جوڑتا رہا اکثر
میں اس کے واسطے شائد اِک کھلونا تھا
_  : تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا یہ حادثہ تو میری جان یوں تو ہونا - 
More images by ________.________jAsoOs.BiLLa: