"⬅️ *انسان جس کو مشکل سمجھتا ہے وہ رب تعالی کی نگاہ میں آسانی ہوتی ہے اور انسان جس کو سزا سمجھتا ہے وہ عطا ہوتی ہے بس وقت کو کچھ وقت دینا پڑتا ہے پھر جا کے معلوم ہوتا ہے کہ جو دیر تھی وہ سراسر خیر تھی اس لیے قرآن فرماتا ہے کہ ” انسان فطرتاً جلدباز ہے “ ایک دوسرے مقام پر فرماتا ہے کہ ” ہر مشکل کے بعد آسانی ہے “۔*" image uploaded on June 10, 2021, 4:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
⬅️ *انسان جس کو مشکل سمجھتا ہے وہ رب تعالی کی نگاہ میں آسانی ہوتی ہے اور انسان جس کو سزا سمجھتا ہے وہ عطا ہوتی ہے بس وقت کو کچھ وقت دینا پڑتا ہے پھر جا کے معلوم ہوتا ہے کہ جو دیر تھی وہ سراسر خیر تھی اس لیے قرآن فرماتا ہے کہ ” انسان فطرتاً جلدباز ہے “ ایک دوسرے مقام پر فرماتا ہے کہ ” ہر مشکل کے بعد آسانی ہے “۔*
l  : ⬅️ *انسان جس کو مشکل سمجھتا ہے وہ رب تعالی کی نگاہ میں آسانی ہوتی ہے اور - 
More images by ladlaJutt1: