"بہت سی خواہشات ایسی ہیں جن کو ہم رات کو لے کر بستر پر سوتے ہیں ہیں لیکن صبح تک مر چکی ہوتی ہیں اور پھر سے ہم وہی تھکا ہارا بدن لے کر ڈیلی کی روٹین پر لگ جاتے ہیں اور نارمل رہنے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔۔۔
لیکن کوئی ان مردہ آرزووں کو محسوس ہی نہیں کرتا اور پھر سے رات آجاتی ہے۔۔۔
🍂" image uploaded on June 10, 2021, 8:41 p.m. | Damadam