"عورت خدا کی سب سے دلکش پینٹنگ ہے
آدم کا عورت کے لیے خدائی حکم کی نافرمانی کرنا اک طرح سے خدا کو اس کی شاندار تخلیق پر داد تھی،
سو تم بھی اپنی زندگی میں موجود کسی عورت کے لیے سیب توڑ لاؤ اگرچہ وہ پارسائی کے مخالف کیوں نہ ہو،
ہم نے عورت کے لیے جنت ٹھکرا دی ہے اس کی ادائیں اس کی نازکی، اس کے بدن کی تراش، اس کی آنکھیں، اس کی بانہوں میں ملنے والا سکون، اس کا لہجہ یہ سب صرف جنت کا متبادل ہی نہیں بلکہ اس سے بہت بہتر بھی ہے،آدم یقیناً باذوق تھے…!" image uploaded on June 11, 2021, 6:04 a.m. | Damadam