"تیری خوشی بھی میرا مسئلہ نہیں ہے اب تیرا ملال بھی میرا معاملہ نہیں ہے خدا خبر وہ یہ سچ کیسے جھیلتی ہو گی کہ اس کے عشق میں اب کوئی مبتلا نہیں ہے" image uploaded on June 12, 2021, 2:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تیری خوشی بھی میرا مسئلہ نہیں ہے اب
تیرا ملال بھی میرا معاملہ نہیں ہے
خدا خبر وہ یہ سچ کیسے جھیلتی ہو گی
کہ اس کے عشق میں اب کوئی مبتلا نہیں ہے
s  : تیری خوشی بھی میرا مسئلہ نہیں ہے اب تیرا ملال بھی میرا معاملہ نہیں ہے خدا - 
More images by saqibking: