"اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو میں سخن فہم کسی وصل کا محتاج نہیں چاندنی رات ہے اک شعر سنا دے مجھ کو خودکشی کرنے کے موسم نہیں آتے ہر روز زندگی اب کوئی رستہ نہ دکھا دے مجھ کو " image uploaded on June 12, 2021, 4:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو
اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو
میں سخن فہم کسی وصل کا محتاج نہیں
چاندنی رات ہے اک شعر سنا دے مجھ کو
خودکشی کرنے کے موسم نہیں آتے ہر روز
زندگی اب کوئی رستہ نہ دکھا دے مجھ کو
i  : اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو - 
More images by innoxent_-sheikh: