"تین منٹ کی شادی کویت میں ایک شادی سرانجام پائی ۔دلہا دلہن دونوں خوش نظر آتے تھے ۔وہ کورٹ میں اپنی شادی کی رجسٹریشن کے لئے گئے ۔اور خوشی خوشی کورٹ سے باہر آ رہے تھے ۔کے اچانک لڑکی کا پاؤں مڑ گیا ۔اور وہ گرتے گرتے بچی ۔۔۔دولہا نے بجائے سہارا دینے کے کہا !!!!احمق (stupid ) بس !!!!! دلہن اسی وقت واپس مڑی اب اس نے جج سے خلع طلب کر لی ۔۔۔۔۔۔ کویت کی عوام نے زیادہ تر لڑکی کے ساتھ ہمدردی کی ۔۔ کے جب ساتھی ساتھ نبھانے والا ہی نا ہو تمام معاملے کو طول کیوں دینا ۔۔۔۔ کیا کسی شخص کے ایک معاملے سے اسے جج کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟ کیا یہ زبردست قوت فیصلہ تھی انتہا کی دور اندیشی یا جلد بازی ؟؟؟؟ کیا رائے ہے آپ سب کی ؟؟؟؟." image uploaded on June 18, 2021, 4:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تین منٹ کی شادی 
کویت میں ایک شادی سرانجام پائی ۔دلہا دلہن دونوں خوش نظر آتے تھے ۔وہ کورٹ میں اپنی شادی کی رجسٹریشن کے لئے گئے ۔اور خوشی خوشی کورٹ سے باہر آ رہے تھے ۔کے اچانک لڑکی کا پاؤں مڑ گیا ۔اور وہ گرتے گرتے بچی ۔۔۔دولہا نے بجائے سہارا دینے کے کہا !!!!احمق (stupid )
بس !!!!!
دلہن اسی وقت واپس مڑی اب اس نے جج سے خلع طلب کر لی ۔۔۔۔۔۔
کویت کی عوام نے زیادہ تر لڑکی کے ساتھ ہمدردی کی ۔۔
کے جب ساتھی ساتھ نبھانے والا ہی نا ہو تمام معاملے کو طول کیوں دینا ۔۔۔۔
کیا کسی شخص کے ایک معاملے سے اسے جج کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟
کیا یہ زبردست قوت فیصلہ تھی انتہا کی دور اندیشی 
یا 
جلد بازی ؟؟؟؟
کیا رائے ہے آپ سب کی ؟؟؟؟.
H  : تین منٹ کی شادی کویت میں ایک شادی سرانجام پائی ۔دلہا دلہن دونوں خوش نظر آتے - 
More images by Hayat_rajput: