"ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓتو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکرچاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈرائنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظارکرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا…کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو...! 😜😜😜 بچوں اگر Nido نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے 😂😂😂🤣🤣🤣" image uploaded on June 19, 2021, 7:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
W  : ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر - 
More images by Wasid-56: