"روحِ من ♥️ مجھے اِک مرض لاحق ہے !! اور تشخیص یہ بتاتی ہے کہ اس مرضِ قلب کی شفا یابی محض " تم " ہی پر منحصر ہے... سُنا تم نے، تُمہارے لمس کا ایک ڈوز مجھے زندگی بخش سکتا ہے... تُم میرے لئے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر انّا للہ پڑھنا واجب ہو گا۔ ⚘♥️" image uploaded on June 20, 2021, 6:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
M  : روحِ من ♥️ مجھے اِک مرض لاحق ہے !! اور تشخیص یہ بتاتی ہے کہ اس مرضِ قلب کی - 
More images by Mani-3: