"وہ تھے تعلیم سے محروم مگر مجھ کو پڑھایا میری خاطر پسینه انھوں نے بہایا میں جو کھڑا رہتا ہوں شاہوں میں سر اٹھا کر میرے بابا نے مجھے 😍 اس قابل بنایا ❤❤ #Happy_Father's Day ❤" image uploaded on June 20, 2021, 2:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ تھے تعلیم سے محروم 
مگر مجھ کو پڑھایا 
میری خاطر پسینه 
انھوں نے بہایا 
میں جو کھڑا رہتا ہوں 
شاہوں میں سر اٹھا کر 
میرے بابا نے مجھے 😍
اس قابل بنایا ❤❤
#Happy_Father's Day ❤
l  : وہ تھے تعلیم سے محروم مگر مجھ کو پڑھایا میری خاطر پسینه انھوں نے بہایا - 
More images by ladlaJutt1: