"سندھ میں اس سال کوئی بچہ فیل نہیں ہوگا۔ پھر امتحانات لینے کا فائدہ کیا ہے؟ @Shafqat_Mahmood سندھ میں پاس بچے پنجاب اور دیگر صوبوں کے ساتھ برابر کیسے ہو سکتے ہیں جب کہ پنجاب میں پیپرز ہوں گے تو ہزاروں سٹوڈنٹس فیل ہونگے؟ پھر میریٹ میں یہ زیادتی پنجاب کے بچوں کے ساتھ کیوں؟" image uploaded on June 20, 2021, 4:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سندھ میں اس سال کوئی بچہ فیل نہیں ہوگا۔
پھر امتحانات لینے کا فائدہ کیا ہے؟ 
@Shafqat_Mahmood
 سندھ میں پاس بچے پنجاب اور دیگر صوبوں کے ساتھ برابر کیسے ہو سکتے ہیں جب کہ پنجاب میں پیپرز ہوں گے تو ہزاروں سٹوڈنٹس فیل ہونگے؟
پھر میریٹ میں یہ زیادتی پنجاب کے بچوں کے ساتھ کیوں؟
l  : سندھ میں اس سال کوئی بچہ فیل نہیں ہوگا۔ پھر امتحانات لینے کا فائدہ کیا ہے؟  - 
More images by ladlaJutt1: