"✍🎈🌻Wrîtës🌻🎈
★────┼●•👑 😻•✌- Dêdîçãtë_Rås🍫 =°))✌️🍸♥•●───┼★
محبت کا بھرم ہوتا تو پھر کچھ سوچ کر جاتے ورنہ زندگی بن کے میرے #ہمدم گزر جاتے تھکے ہارے #پرندوں کو جو دیکھا تو خیال آیا کوئی جو #منتظر ہوتا تو ہم بھی اپنے گھر جاتے میں کھا کر درد کی #ٹھوکر ابھی تک حوصلہ مند ہوں یہ ٹھوکر جو تمہیں لگتی تو تم خود بھی بکھر جاتے اس تنہائی کا ہم پہ بڑا احسان ہے ("#عمر") نہ دیتی یہ ساتھ اپنا، تو جانے ہم کدھر جاتے" image uploaded on June 21, 2021, 2:59 a.m. | Damadam