"کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا غلام محمد قاصر #اشعارگھر" image uploaded on June 22, 2021, 2:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو  اور کوئی  کام بھی  نہیں  آتا
غلام محمد قاصر
#اشعارگھر
c  : کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا - 
More images by cubcub: