"دعائیں یاد تھیں جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر وظائف جو بھی آتے تھے وہ سارے پڑھ لئے میں نے مگر پھر بھی میرے دل میں سکوں داخل نہیں ہوتا ! تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی تو کچھ میرا بھی کر جاتے کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا ! کسی کے چھوڑ جانے سے کسی کی جان جائے تو مجھے فتوی یہ لینا ہے کیا وہ قاتل نہیں ہوتا ؟" image uploaded on June 24, 2021, 12:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دعائیں یاد تھیں جتنی 
وہ ساری پھونک لی خود پر 
وظائف جو بھی آتے تھے 
وہ سارے پڑھ لئے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں 
سکوں داخل نہیں ہوتا !
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی 
تو کچھ میرا بھی کر جاتے 
کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں 
کچھ حاصل نہیں ہوتا !
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو 
مجھے فتوی یہ لینا ہے 
 کیا وہ قاتل نہیں ہوتا ؟
N  : دعائیں یاد تھیں جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر وظائف جو بھی آتے تھے وہ سارے - 
More images by Nice_people786: