"موت العالِم موت العالَم
امت مسلمہ ایک اور عظیم اور علمی سرمائے سے محروم
ہمارے حضرت جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے رئیس صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان ، استاذ مکرم حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر رحمتہ علیہ بھی داغ مفارقت دے گئے ۔
العين تدمع والقلب يحزن ولا نقول الا ما يرضى به ربنا
انا لله وانا إليه راجعون😢😢😢😭" image uploaded on June 30, 2021, 7:26 p.m. | Damadam