"اگر تم میرا ہاتھ تھام کر مجھے خدا کی طرف لے کر جاو گے اور امام زمانہ ٔ کے ظہور کے لیے زمینہ سازی کرو گے تو مجھے یہ رشتہ قبول ہے 💕 میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر ایسا ہو کہ وہ نماز شب کے بعد مجھے دعائے کمیل سنائے اور میں اسے جوشن کبیر ❤️ وہ سونے سے پہلے زیارت عاشورہ پڑھ کر سنائے اور میں زیارت آلِ یٰسین جمعہ کے دن ہم مل کر دعائے ندبہ پڑھیں اور رو کر اپنے وقت کے امام سے فریاد کریں کہ آجائیے آپ کے بغیر جینا محال ہے 🙏🏻🙏🏻 ہمسفر یعنی پرواز کے لیے پَر ســربازِ امــام 🍁 *🌺 ہمــسفر تـا بــہشت" image uploaded on July 2, 2021, 10:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر تم میرا ہاتھ تھام کر مجھے خدا کی طرف لے کر جاو گے اور امام زمانہ ٔ کے ظہور کے لیے زمینہ سازی کرو گے تو مجھے یہ رشتہ قبول ہے 💕
میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر ایسا ہو کہ وہ نماز شب کے بعد مجھے دعائے کمیل سنائے اور میں اسے جوشن کبیر ❤️
وہ سونے سے پہلے زیارت عاشورہ پڑھ کر سنائے اور میں زیارت آلِ یٰسین 
جمعہ کے دن ہم مل کر دعائے ندبہ پڑھیں اور رو کر اپنے وقت کے امام سے فریاد کریں کہ آجائیے آپ کے بغیر جینا محال ہے 🙏🏻🙏🏻
 ہمسفر یعنی پرواز کے لیے پَر 
ســربازِ امــام 🍁
*🌺 ہمــسفر تـا بــہشت
U  : اگر تم میرا ہاتھ تھام کر مجھے خدا کی طرف لے کر جاو گے اور امام زمانہ ٔ کے - 
More images by Umaiza_Efah: