"محبت کے بچھڑ جانے سے بھی زیادہ تکلیف تب ہوتی ھے جب آپکی ذات پر اُس انسان کی جانب سے تہمتیں لگائی جائیں جسے آپ خود سے بڑھ کر محبت کرتے ہوں.
تعلقات ساتھ ہنسنے و رونے کا نام نہیں بلکہ دوسرے کی ذات سے مکمل وابستگی کا نام ھے جس میں عزت نفس کی پاسداری پہلا درجہ ھے. سمجھنا و کمپرومائز کرنا دوسرا اور سکون باہم میسر پہنچانا تیسرا عمل ھے اور برداشت آخری عمل ھے.
اگر ان میں سے آپ ایک بھی نہیں کر سکتے تو آپ کبھی بھی محبت نہیں کر سکتے.
#M@hi 🌸 ❤️" image uploaded on July 6, 2021, 6:31 a.m. | Damadam