"کبھی کبھی دل چاھتا ھے دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں🙄 اور پھر ہر ذبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں😒 مگر پھر دل ذبانِ محبت کے ایک لفظ "انت الحیات"❤️ پہ آکر ٹھر سا جاتا ھے😇 کہ جب تمہیں اپنی ذندگی ھی لکھ دیا❤️ تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ھے..!!🙂🥀" image uploaded on July 6, 2021, 6:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی دل چاھتا ھے
دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں🙄
اور پھر ہر ذبان میں محبت لکھ کر
تمہارے سامنے پیش کروں😒
مگر پھر دل ذبانِ محبت کے ایک لفظ
"انت الحیات"❤️
پہ آکر ٹھر سا جاتا ھے😇
کہ جب تمہیں 
اپنی ذندگی ھی لکھ دیا❤️
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ھے..!!🙂🥀
B  : کبھی کبھی دل چاھتا ھے دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں🙄 اور پھر ہر ذبان میں محبت - 
More images by Bia.88: