raima22pk : یہ کیا کہ جب بھی مِلو پوچھ کے بتا کے مِلو کبھی کرو مجھے حیران، اچانک آ کے... MORE▼مِلو دُعا سلام ہے کیا شے ؟ مصافحہ کیسا تکلفات کو چھوڑو ،گلے لگا کے مِلو - 4 years, 2 months ago LINK 6REPLIES More images by raima22pk: