"زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں
بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی ہے جب کہ ہر دن کچھ اچھا کرنا ہمیں نئے تجربات دیتا ہے
ایسے جئیں کہ ہر دن فائدہ مند ہو دوسروں کے لیے بھی اور آپ کے اپنے لیے بھی
🖋️ سدرہ اشفاق" image uploaded on July 9, 2021, 6:30 a.m. | Damadam