"وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں! وہ ایسا ہے کہ اسے سامنے بٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے! اس کی وہ آنکھیں اتنی حسین ہیں اتنی حسین ...ایک سو اڑسٹھ چاند راتیں صدقہ واری جائیں!!!*""__🎀🖇️🖤*" image uploaded on July 9, 2021, 6:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ ایسا ہے کہ
اس سے محبت کرنے کے لیے
زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں!
وہ ایسا ہے کہ
اسے سامنے بٹھا کے
تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے!
اس کی وہ آنکھیں
اتنی حسین ہیں
اتنی حسین ...ایک سو اڑسٹھ چاند راتیں
صدقہ واری جائیں!!!*""__🎀🖇️🖤*
M  : وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں! وہ ایسا - 
More images by Mahi_786_pk: