"قالَ ﷺ:
جس نے "نماز" چھوڑ دی اس نے کفر کیا!
ترمذی 2621؛ ماجہ 1079
قالَ ﷺ:
کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز "نماز" کا ترک کرنا ہے!
ترمذی 2618
قالَ ﷺ:
بیشک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانے والا عمل) "نماز" کا ترک کرنا ہے!
مسلم 246؛ ترمذی 2620؛ابوداؤد 4678" image uploaded on July 11, 2021, 9:51 a.m. | Damadam