"عجب حالت ہماری ہو گئی ہے یہ دنیا اب تمہاری ہو گئی ہے سخن میرا اداسی ہے سرِ شام جو خاموشی پہ طاری ہو گئی ہے بہت ہی خوش ہے دل اپنے کیے پر زمانے بھر میں خواری ہو گئی ہے وہ نازک لب ہے اب جانے ہی والا مری آواز بھاری ہو گئی ہے دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کی بہت خدمت گزاری ہو گئی ہے یقیں معذور ہے اب اور گماں بھی بڑی بے روزگاری ہو گئی ہے وہ اک بادِ شمالی رنگ جو تھی شمیم اس کی سواری ہو گئی ہے" image uploaded on July 11, 2021, 6:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
b  : عجب حالت ہماری ہو گئی ہے یہ دنیا اب تمہاری ہو گئی ہے سخن میرا اداسی ہے سرِ - 
More images by bintery: