"🥀جب گھر کے بڑے رخصت ہوجاتے ہیں تو اپنے ساتھ بہت ساری برکتیں اور بےفکریاں بھی لے جاتے ہیں، جب ماں چھوڑ کر جاتی ہے تو کوئی دعاء دینے والا نہیں ہوتا، اور جب باپ چھوڑ کر جاتا ہے تو کوئی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا، 💔⭕اللّٰہ تعالیٰ سبھی کے والدین کو صحیح وسلامت رکھے، آمین یا ربّ العالمین ۔🏵️" image uploaded on July 14, 2021, 3:12 a.m. | Damadam