"چاۓ☕ صرف چاۓ☕ ہی نہیں ہوتی
یہ ایک وظیفہ ہوتا ہے، درد کو سمیٹنے کا
یہ ایک سلیقہ ہوتا ہے،خود کو وقت دینےکا
کہیں دور ،کھو جانے کا
درد میں ڈوبی، کچھ سنہری
یادوں کو ، یاد کرنے کا
تنہائیوں میں خود سے بات کرنے کا!!!❤" image uploaded on July 14, 2021, 3:13 a.m. | Damadam