"قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے ،
ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ روزہ، حج زکوة چھوڑنا نہیں تھی ___
کم تولنا ،رشوت ستانی، انصاف نہ کرنا ، کسی کا حق کھانا ،
ملاوٹ کرنا ،کسی کو ناحق قتل کرنا تھا _اگر سادہ الفاظ میں کہو
تو معاملہ" حقوق العباد " کا تھا ۔" image uploaded on July 14, 2021, 4:28 a.m. | Damadam