"یہ تو نصیب کے کھیل ہیں--- !! کس کی کہاں شادی ہوگی--!! کون کس کے نکاح میں ہوگا--!! محبت تو ہوجاتی ہے یہ فطری عمل ہـے----!! ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں--!! پر اسکا مطلب یہ نہیں کے نصیب بھی اس کے ساتھ ہی ہو---!! نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں-!! جسکو جس سے محبت ہوتی ہـے--!! وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہوجاتا ہـے-!! #ITX ZALIM🖤🥀" image uploaded on July 15, 2021, 9:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ تو نصیب کے کھیل ہیں--- !!
 کس کی کہاں شادی ہوگی--!! 
کون کس کے نکاح میں ہوگا--!!
محبت تو ہوجاتی ہے یہ فطری عمل ہـے----!!  
ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں--!!
 پر اسکا مطلب یہ نہیں کے نصیب بھی اس کے 
ساتھ ہی ہو---!!
 نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں-!! 
جسکو جس سے محبت ہوتی ہـے--!!
 وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہوجاتا ہـے-!!
#ITX ZALIM🖤🥀
Z  : یہ تو نصیب کے کھیل ہیں--- !! کس کی کہاں شادی ہوگی--!! کون کس کے نکاح میں - 
More images by Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka: