"الگ ہی دنیا ہے وه..❗
جہاں اک خود غرض شہزادی رہتی ہے..👸
تھوڑی بدلی بدلی سی..😻
کسی کی کوئی فکر نہیں..❌
نا کسی کو یاد کرتی ہے..😐
محبتوں سے مکر کر..🔥
سب رشتوں کو چھوڑ کر..😒
تنہا رہتی ہے..
صرف اپنے لئے جیتی ہے..🙃
شاید اچھا کرتی ہے.." image uploaded on July 16, 2021, 5:37 a.m. | Damadam