"آیا تھا فون جناب کا__!!📱 میرے سونے نواب کا..😍 بعداز سلام مسکرانے لگے ___😊 ساتھ کچھ گنگنانے لگے ..🎶 میں نے کہا فرمائیے___!!😎 بے وجہ نہ مسکرائیے..😕 فون کیا ہے کس لیے ___!!😳 اصل مدعے پر آئیے..😩 کہنے لگے اتراؤ مت ___!!😒 زیادہ نخرے دکھاؤ مت..😠 آجکل مجھے ہیں کام بہت___!!😱 بندے کا ہے نام بہت..😘 مجھے کیا پڑی فون کروں___!!😏 برباد اپنا سکون کروں..😑 رسم ایک نبھانی تھی___!!😐 عیدی تمھیں بھجوانی تھی..😍 سوچا کہ تم سے پوچھ لوں___!!😕 عیدی دوں تو کیا میں دوں..😍 مگر تمھارے مزاج تو___!!😒 اف خدایا کیا میں کہوں..😏 بولو گی کچھ یا پھر میں___!! فون رکھ دوں..😡 سن کر میں مسکرانے لگی___!!😌 اور اپنی ہنسی دبانے لگی..🙊 بولی کہ سنئیے بات میری___!!😏 چاہیے مجھے سوغات میری..❤ جلد سے جلد شرافت سے آئیے___!!💏 آکر مجھے لے جائیے..🙈 آئے نہ آپ تو دہائی د" image uploaded on July 19, 2021, 12:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
U  : آیا تھا فون جناب کا__!!📱 میرے سونے نواب کا..😍 بعداز سلام مسکرانے لگے ___😊  - 
More images by Umra786: